Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    CBUAE نے بنیادی شرح 3.65 فیصد پر کوئی تبدیلی نہیں کی

    اپریل 30, 2026

    مارچ میں جنوبی کوریا کی خوردہ فروخت میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔

    اپریل 29, 2026

    جرات مندانہ نئی شکل، ایک روشن نیا موڈ: MIRINDA® نے عالمی سطح پر “SMILE PLEASE” پلیٹ فارم کا آغاز کیا

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Roznama MashriqRoznama Mashriq
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Roznama MashriqRoznama Mashriq
    گھر » لاکھوں حجاج سعوديہ کی روایتی خير مقدمی ثقافت کا مشاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں
    PR Newswire

    لاکھوں حجاج سعوديہ کی روایتی خير مقدمی ثقافت کا مشاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں

    جون 24, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    مکہ، سعوديہ عرب، 23 جون، 2023 سعودیہ عرب کے لوگ يقين رکھتے ہيں کہ مہمان نوازی ان کی خاص ثقافتی اقدار میں سے ایک ہے جو لاکھوں سالوں سے کئی نسلوں سے ہوتی ہوئی ان تک پہنچی ہے، یہ ایک حقیقت ہے جسے لاکھوں حجاج نے محسوس کيا ہے جو ہر سال مملکت میں حج کی رسومات ادا کرنے آتے ہیں۔

    سعودی عرب کی خير مقدمی ثقافت حج کے ہر پہلو پر ایک منفرد قدر کی عکاسی کرتی ہے، کیونکہ تقریباً 193 ممالک سے آنے والے حجاج کو “اللہ کے مہمان” کے طور پر جانا جاتا ہے جن کی سعودیہ کی سرزمین پر موجودگی کی حفاظت حکام کے ذمہ ہے جنہوں نے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق حج اور عمرہ دونوں انجام دینے کا موقع فراہم کرنے کے ليے سعودی 2030 وژن کے ساتھ ایک مخصوص سروس کا پروگرام شروع کیا ہے۔

    حج کے وزیر توفیق الربیعہ نے کہا کہ یہ پروگرام ویزوں کے اجراء کے طریقہ کار کو آسان بنانے اور فلائٹس کی تعداد میں اضافے کے لیے نئے آئیڈیاز کی تلاش کرنے اور ہوائی اڈوں اور داخلی مقامات پر خدمات کو بڑھانے کے ليے حجاج کے مکہ مکرمہ کی عظيم مسجد اور مدینہ منورہ کی مسجد نبویﷺ کے سفر کی شروع سے آخر تک نگرانی کرتا ہے۔

    حج و عمرہ کی وزارت نے حجاج کرام کے استقبال کے لیے مخصوص خيرمقدمی پروگرام کی تياری نامزد 6 ہوائی اڈوں پر اپنے عملے کے ذريعہ اور مزيد دیگر بندرگاہوں اور لینڈ آؤٹ لیٹس پر بشمول شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کی تھی جہاں مئی 21،2023 کو حجاج کے پہلے دستے کا پھولوں، زمزم کے پانی، کھجور اور سعودی کافی کے ساتھ۔ استقبال کيا گيا تھا۔

    چند ماہ قبل، سعودی وزارت ثقافت نے سال 2022 کو اپنی سعودی کافی کے آغاز کا جشن منایا تھا، جس میں مشہور مشروب کو رسم و رواج اور روایات کے مطابق سرکاری مہمان نوازی کے مشروب کے طور پر پيش کيا جاتا ہے اور سعوديہ کی سخاوت، مہمان نوازی، اور ثقافتی تنوع کے مفہوم کو پيش کرنے کے ليے خالص ثقافت کے اہم عنصر کے طور پر آتا ہے۔

    مزید برآں، مملکت کی ٹورازم اتھارٹی نے اعلان کیا کہ سعودی عرب نے 2022 میں 62 ملین سیاحوں کا استقبال کيا ہے، جن میں سے 29.5 ملین بیرون ملک سے آئے، جو صرف اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کيسے سياح سعودی معاشرے کی مہمان نوازی کے تعامل سے ايک اچھے تجربے سے لطف اندوز ہوتے ہيں۔

    ويڈيو – https://mma.prnewswire.com/media/2129371/Ministry_of_Hajj.mp4

    متعلقہ پوسٹس

    جرات مندانہ نئی شکل، ایک روشن نیا موڈ: MIRINDA® نے عالمی سطح پر “SMILE PLEASE” پلیٹ فارم کا آغاز کیا

    اپریل 28, 2026

    Whale Cloud اور AGIBOT نے مجسم AI کی عالمی توسیع کو تیز کرنے کے لیے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا

    اپریل 20, 2026

    JA Solar سولر پاکستان 2026 میں DeepBlue 5.0 ماڈیولز کے ساتھ چمک رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    TCL Solar: سولر ماڈیول کی جدید ایجاد کے ساتھ پاکستان کو طاقتور بنا رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات ختم کردیے

    اپریل 20, 2026

    GSMA نے Humanoid Robot Football Penalties Challenge کا اعلان کیا، جو MWC26 شنگھائی میں آغاز کرنے کے لیے تیار ہے

    اپریل 11, 2026
    تازہ ترین خبریں۔
    کاروبار

    CBUAE نے بنیادی شرح 3.65 فیصد پر کوئی تبدیلی نہیں کی

    اپریل 30, 2026
    کاروبار

    مارچ میں جنوبی کوریا کی خوردہ فروخت میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔

    اپریل 29, 2026
    خبریں

    متحدہ عرب امارات اور موریطانیہ کے صدور نے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کیا۔

    اپریل 27, 2026
    خبریں

    متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس اور یوکرین کو 386 قیدیوں کا تبادلہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    اپریل 25, 2026
    © 2023 Roznama Mashriq | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.