Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    پاکستان نے گوادر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات کی منظوری دے دی۔

    مئی 6, 2026

    پاکستان نے گوادر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات کی منظوری دے دی۔

    مئی 5, 2026

    جی سی سی نے 2026 اقتصادی آزادی کے اشاریہ میں عالمی اوسط کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Roznama MashriqRoznama Mashriq
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Roznama MashriqRoznama Mashriq
    گھر » وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کا کارکنوں کی افادیت کی ترقی اور اشتراک عمل کی پالیسیوں کے بارے میں عزم کا اعادہ
    PR Newswire

    وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کا کارکنوں کی افادیت کی ترقی اور اشتراک عمل کی پالیسیوں کے بارے میں عزم کا اعادہ

    نومبر 28, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn
    • 13ویں سوشل ڈائیلاگ فورم کا کامیاب انعقاد: عزت مآب وزیر احمد بن سلیمان الراجہی نے شاہ عبد العزیر سینٹر برائے ثقافتی مواصلات کے ساتھ اشتراک عمل سے ایک قابل ذکر فورم کا کامیاب انعقاد کیا ہے جس میں “قانون سازی اور حکومتی پالیسیوں – بصیرتوں اور توقعات” کا احاطہ کیا گیا۔
    • سعودی جی 20 ممالک میں کارکنوں کی افادیت کی ترقی میں سب سے آگے ہے: مزدوروں کی بین الاقوامی تنظیم نے 2022 میں کارکنوں کی افادیت میں 4.9% ترقی کے ساتھ سعودی عرب کی کامیابی کو اجاگر کیا ہے۔

    ریاض، سعودی عرب، 27 نومبر، 2023 /PRNewswire/ —  سعودی عرب کے وزیر انسانی وسائل اور سماجی ترقی، انجنیئر احمد بن سلیمان الراجہی نے ریاض میں 13ویں سوشل ڈائیلاگ فورم کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا ہے۔ شاہ عبد العزیر سینٹر برائے ثقافتی مواصلات کے اشتراک عمل کے ساتھ منعقد کیے گئے اس فورم کا موضوع “قانون سازی اور حکومتی پالیسیاں – بصیرتیں اور توقعات” تھا اور اس میں حکومتی نمائندوں، آجروں، کارکنوں اور مزدوروں کی بین الاقوامی تنظیم نے شرکت کی۔

    وزیر الراجہی نے سماجی مباحثے کو فروغ دینے، چيلنجوں کا تدارک کرنے اور سعودی وژن 2030 کے ساتھ ہم آہنگ ایک با اختیار معاشرہ تیار کرنے میں فورم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

    سعودی عرب کی جی 20 ممالک میں کارکنوں کی افادیت کی ترقی میں حصولیابی (مزدوروں کی بین الاقوامی تنظیم کے مطابق 2022 میں کارکنوں کی افادیت 4.9% رہی) کو اجاگر کرتے ہوئے، انہوں نے مباحثے کی پانچ ورکشاپوں میں زیر بحث لائی گئی اشتراک عمل کی پیش قدمیوں کے ساتھ وابستگی پر زور دیا۔

    وزیر الراجہی نے کہا: “یہ فورم ایک متحرک معاشرہ اور کام کا ماحول قائم کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ کارکنوں کی افادیت کی ترقی میں ہماری کامیابی چیلنجوں کا اشتراک عمل کے ساتھ تدارک کرنے کے ہمارے عزم کا اظہار ہے۔

    “کارکنوں کی افادیت کی ترقی میں ہماری نمایاں کامیابی چیلنجوں سے اشتراک عمل کی کوششوں کے ذریعے نمٹنے اور ان کو فعال طریقے سے حل کرنے کے ہمارے غیر متزلزل عزم کی شہادت دیتی ہے۔”

    قانون سازی کے عمل میں اہم اسٹیک ہولڈروں کو شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے، مزدوروں کی بین الاقوامی تنظیم سے جناب یوسف غالب نے سماجی مباحثے کے ذریعے مشمولی پالیسیوں کی اہمیت پر زور دیا۔

    فورم نے اقتصادی اور سماجی پالیسی امور پر بھی غور کیا۔ چیلنجوں کا تدارک کرنے اور سماجی بیمہ، معاہدات کی دستاویز بندی، لیبر کورٹس اور ان کو لیبر سسٹم کے ساتھ مربوط بنانے کے بارے میں اشتراک عمل کو بڑھانے کے حوالے سے سفارشات کی منظوری دی گئی۔

    سوشل ڈائیلاگ فورم کا مقصد لیبر مارکیٹ میں توازن پیدا کرنا، بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ طریقہ کار کو فروغ دینا اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان جاری تعاون اور مواصلات کو ترقی دینا ہے۔

    فوٹو – https://mma.prnewswire.com/media/2285935/ALSONWorld_1.jpg
    Photo – https://mma.prnewswire.com/media/2285936/ALSONWorld_2.jpg

    محمد صالح contact@alsonworld.com, +966 55 132 8936

    متعلقہ پوسٹس

    BtcDana سات سال پورے کر رہا ہے کیونکہ ریٹیل ٹریڈنگ میں شرکت عالمی سطح پر پھیل رہی ہے۔

    مئی 2, 2026

    جرات مندانہ نئی شکل، ایک روشن نیا موڈ: MIRINDA® نے عالمی سطح پر “SMILE PLEASE” پلیٹ فارم کا آغاز کیا

    اپریل 28, 2026

    Whale Cloud اور AGIBOT نے مجسم AI کی عالمی توسیع کو تیز کرنے کے لیے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا

    اپریل 20, 2026

    JA Solar سولر پاکستان 2026 میں DeepBlue 5.0 ماڈیولز کے ساتھ چمک رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    TCL Solar: سولر ماڈیول کی جدید ایجاد کے ساتھ پاکستان کو طاقتور بنا رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات ختم کردیے

    اپریل 20, 2026
    تازہ ترین خبریں۔
    کاروبار

    پاکستان نے گوادر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات کی منظوری دے دی۔

    مئی 6, 2026
    کاروبار

    پاکستان نے گوادر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات کی منظوری دے دی۔

    مئی 5, 2026
    کاروبار

    جی سی سی نے 2026 اقتصادی آزادی کے اشاریہ میں عالمی اوسط کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    مئی 2, 2026
    خبریں

    متحدہ عرب امارات اور فرانس نے علاقائی استحکام پر بات چیت کی۔

    مئی 1, 2026
    © 2023 Roznama Mashriq | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.